June 30, 2022

یوم ولادت محسنِ اہلسنت!

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا :

جس نے لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کیا اس نے اللہ کا شکر ادا نہیں کیا.

یہ حقیقت ہے کہ ہم جو کچھ بھی بنے ہیں، جہاں پہنچے ہیں، سب امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری حفظہ اللہ کی بدولت ہی ہے علم، عمل، خاتمہ بالخیر کی فکر، عقیدہ اہلسنت میں مضبوطی، گاہے بگاہے موت و حشر کا ذکر، مطالعے کا شوق، قرآن کی لذت حتی کہ کاروبار میں بھی امیر اہلسنت کا فیضان ہیضان.

اور ہم اس فیضان کو دل و جان سے مانتے اور اعلی اعلان بیان کو دل و جان سے مانتے اور اعلی اعلان بیان کرتے ے ے ةیة

بعض اوقات دیکھا گیا ہے کہ نوالے تو کھائیں ہیں لیکن منہ دباتے پھیرتے کہ نہیں نہیں ہم تو پہلے سے ہی عالم فاضل ہیں، ہمیں سب معلوم تھا، ہمیں کوئی فیضان نہیں پہنچا، یا شکرگزاری میں کرائیں تو سمجھ لیں کہ شکرگزاری نہیں بلکہ ناشکری اور نمک حرامی ہے.

اللہ بچائے!

فرحان رفیق قادری عفی عنہ

جزا اللہ شیخنا احسن الجزاہ

26 رمضان المبارک 1443 ھ

28/4/2022

12:06

Khalid Iqbals tweet -

Leave a Reply

Your email address will not be published.