June 30, 2022

مولانا الیاس قادری ایک عظیم رہنما!

عصر حاضر کے موٹیویشنل سپیکرز یا رائٹرز اپنا موضوع سخن اگلے عظیم لوگوں کو بناتے نظر آتے ہیں خواہ وہ لوگ کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتے ہوں, اس کی وجہ ان شخصیات میں پائی جانے والی عادات ہیں جن کی وجہ سے وہ دنیا میں اپنا نام اور لوہا منوا کر گئے. ج ہم نے ان عادات ک جان کر اپنے اکابرین کی زنگی میں انہیں تلاش کرنا چا ترجہ ات osight

ستم تو یہ ہے دنیا کے کسی کونے کا کافر حبشی ایک علاقے کے لیے جدوجہد کرتا ہوا مر جائے تو وہ عظیم لیڈر ہو گا، یا کوئی امریکی صدر جس کے اشاروں پر کتنی جانیں گئی لیکن اپنی قوم سے میٹھا بن کر رہے وہ بھی عظیم لیڈر ہ گا الب قرآن و سنت کی ساری زنگی تæft

مولانا الیاس قادری دامت برکاہم العالیہ کی زنگی ک ہ معanske

مثلاً

اخلاص:

جو دل و جان سے مخلص ہو کر کام نہ کرے وہ عظیم نہیں بلکہ دھوکے باز ہوتا ہے, جبکہ ایک مسلمان اپنا کام اللہ کی رضا چاہنے کے لیے کرتا ہے تو اس کے کام میں خلوص چھلکتا نظر آتا ہے,

مخلص شخص، کم علم اور نا تجربہ کار 2000

جبکہ غیر مخلص شخص بہت جلد اپنی نیت کا پھل پا لیتا ہے

امیر اہلسنت کی کامیابی کا ایک اہم ترین سبب آپ کا خدمتِ دین کے م لی

استقامت:

عظیم لگ ج ک ایک کام کے پیچھے پڑ جاے ہیں پھر اے چھ نہیں ، ساری زنگی گزار یں گے لیکن مقص ے ک ہیں نہیں ہٹ ، وہ تو دنیا میں عظیم بنتے ہی تب ہیں جب زندگی کا بیشتر حصہ گزر جانے کے بعد دنیا کو نظر آنا شروع ہوتا ہے ایک شخص اپنے ایک مقصد کے لیے کوشاں ہیں ہر وقت اسی اذان دیتا رہتا ہے، اذان بار بار گونجنے کی وجہ سے پوری دنیا تک پہنچ جاتی ہے,

امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری حفظہ اللہ کی کامیابی کے پیچھے ان کی استقامت کا بہت بڑا ہاتھ ہے کہ طوفان آندھیاں, مخالفتيں, گالیاں جان لیوا حملے کوئی چیز بھی آپ کو مقصد سے روک نہ سکی. یونہی ساری زندگی قائم و دائم رہ کر خدمت دین میں مشغول رہے.

تنظیم:

عظیم لگ ج اپنا حلقہ احاب بنا لی ہیں ت ان ک ھیڑ کری کی ط…

تاکہ ان کے اراکین ہر وقت پالش ہوتے اور نکھرتے رہیں کہ تحریک اور جذبے کی بقا تنظیم سے ممکن ہے اگر تنظیم نہ ہو تو جذبہ نا تجربہ کاری کے ہتھے چڑھ کر تباہ و برباد ہوجاتا ہے

تبدیلی:

وقت کے ساتھ تبدیلی کو قبول کرنا بھی عظیم لوگوں کی عادات میں سے ہے بدلتے حالات میں انداز بدلنا، عوام کی نفسیات کے مطابق بات کرنا یہ اسلاف کا طریقہ کار رہا ہے دعوت اسلامی نے دور جدید کے فتنوں سے مقابلہ کرنے اور عوام الناس کو اپنے ساتھ منسلک رکھنے کے لیےاپنے انداز میں بہت مثبت تبدیلیاں کی ہیں، یاد رکھیے بدلتے وقت کے ساتھ نہ بدلنے والی بڑی بڑی کمپنیاں ڈوب گئی، امیر اہلسنت کی نظر آنے والے کل پر رہتی ہے اسی وجہ ان کے اراکین، کل کیا کرنا ہے؟ کیسے کرنا ہے؟ کے بارے میں پلان بنا کر رکھ ہیں کہ ق کے کےاھ نہ چل پانے والا زنہ رہ ہ ھی ماضی بن جاتا ہے ..

ہمیں امیر اہلسنت سے دنیا و آخرت کے معاملات میں استفادہ کرنا چاہیے کہ آپ میں کامیاب لیڈر کی صلاحیتیں کوٹ کوٹ کر بھری ہونے کے ساتھ آخرت کی تیاری کے جذبے سے آپ کا دل بھرپور ہے.

اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہاں کی بھلائیوں سے مالامال فرمائے آمین ثم آ

فرحان رفیق قادری عفی عنہ

26 رمضان المبارک

دعو اسلاævne

Leave a Reply

Your email address will not be published.