June 29, 2022

اللہ وsam

.

مج زمانے میں گلی کے ہ…

.

کوئ دل جاری کررہا ہے، کوئ اسْمِ اعظم دے کر رب کا دیدار کرادینے کا دعویدار ہے، کوئی کہتا ہے میرے پاس آؤ تمھیں اللہ کی دوستی مل جائے گی الغرض گاہکوں کو پھنسانے کے مختلف طریقے ہیں جبکہ شریعت کہتی ہے بندہ عام ہو تو اُس کے قلب ک کاری اہ سری جاری کرنے ، اللہ کی د د ، ی یار

.

مولانا الیاس عطّار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی شخصیت تَصَنّعْہ ٹناعْ (بناسہ

.

یہاں بلند بانگ دعوے نہیں ملیں گے, عامیوں کے سامنے اوٹ پٹانگ قسم کی باتیں مثال کے طور پر ہر پیر کو اولیائے کرام کی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں بنفس نفیس حاضری جیسی باتیں, چوتھے آسمان پر کیا ہورہا جیسی باتیں, خضر علیہ السلام سے ملاقاتیں کرنے جیسی باتیں نہیں ملیں گی .یہاں فرائض و واجبات کی پابندی, گناہوں سے بچنے, فرض علوم سیکھنے, دینی کتابوں کا مطالعہ جیسی پیاری پیاری باتیں سننے کو ملیں گی …..

.

یاد رہے معرف اِلٰہی کی پہلی یڑھی احکاماِ شرع کی پابf

.

میرے جی دل کےالے ، اجڈ جاھل گنوار جنہیں اسنجاء کا ھی صحیح طریقہ نہیں معلوم اُن کے مامian جی جی م م م م € م م م م م € ہیں م م م م م م م م م م ives ق ہے م م م م م ives ق م م م م €

.

مجھے وہ وقت یاد ہے جب آج سے 13 سال پہلے میں دعوتِ اسلامی سے وابستہ ہوا تو بسم الله شریف درست طریقے سے پڑھنی نہیں آتی تھی، پاکی ناپاکی کا بھی پتا نہیں تھا حالانکہ میں فرسٹ ائیر کا اسٹوڈنٹ تھا ۔یہ حضرت عطّار کی مہربانیاں ہیں کہ مجھ جیسے نِکّمے کو بھی کام والا بنادیا ۔

.

کل تک کچھ نہیں آتا تھا لیکن یہ محنت ہے عطار کی ہے کہ آج کئ بڑے آستانے میرے قلم کی مار سے پناہ مانگتے ہیں .کئ سارے ٹھگ پیر ٹھگی کرتے وقت ہزار بار سوچتے ہیں کہیں ابو حاتم کا قلم ہمیں نشانہ نہ بنالے.

.

ارادہ یہی تھا اس بار چھبیسویں کے متعلق کچھ بھی نہیں لکھوں گا, کیونکہ جہاں بہت سارے لوگ کسی شخصیت کی تعریف میں رطب اللسان ہوں تو خناس قسم کے لوگ سمجھتے ہیں یہ سب بکے ہوئے ہیں .پھر اردہ بدلا کہ خناس قسم کے انسان تو خدا کو بھی برا بھلا بولتے ہیں جو ہر عیب سے پاک ہے ۔ میں تو مخلوق ہوں میرے لکھے ہوئے الفاظوں سے کوئی ہاضمہ خراب بدگوان ک

.

آخری عرض اپنے عطّاری بھائیوں سے۔

.

دعوت اسلامی اور امیر اھل سنت کی غلامی میں بھلائی ہے .لہذا ادھر ادھر مت سرکئے .دینی کتابوں کا مطالعہ بکثرت کیجئے لیکن خدارا پی ڈی ایف سے جان چھڑائیے .کتابیں خرید کر پڑھئے .اگر شوری کی کوئی پالیسی سمجھ میں نہ آئے تو آف ائیر مشرں اور آف ائیر مدنی مذاکرں کا انظار کیجئے ہاں بل کے لب یرے آزاد ہیں کا ھی ایک یشن ہا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ یرے آزاد ہیں ک ک ھی ایک یشن ہا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ی ی ی آز ک ک ​​ک یک یک یش

✍️ خاکپائے مُرشد عاجزم ابو حاتم عفی عنہ

حال مقیم کراچی پاکستان ۔

28/04/2022/

Ahmad (@Ahmad50136744) / Twitter

Leave a Reply

Your email address will not be published.